پہلے اپنے پےکر خاکی مےں جاں پےدا کرے
آج کل غزہ مےں قےامت برپا ہے ۔ہزاروں لوگ لقمہ اجل بنا دئےے گئے ہےں ۔معصوم بچوں ،عورتوں اور مردوں کے ہر طرف کرب و اذےت کے لرزا دےنے والے مناظر ہےں جن کو دےکھ کر کےا اپنے ،بےگانے ممالک مےں بھی اس ظلم کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہےں ۔اےسا دکھائی دے رہا ہے […]
