چمن پسنجر ٹرین 5 گھنٹے تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی
چمن سے کوئٹہ جانے والی چمن مسافر ٹرین پانچ گھنٹے تاخیر سے کوئٹہ پہنچی، چمن ٹرین 13 روز بعد بدھ کی صبح چمن پہنچی، ٹرین میں چمن جانے والے مسافروں کی تعداد 8 اور وہاں سے واپس آنے والے مسافروں کی تعداد 20 ہے۔ریلوے حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے شیلا باغ میں شدید […]