کالم

نظریاتی استقامت کی پہچان

میں محترمہ عائشہ مسعود صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اپنی بامقصد تصنیف برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز ذاتی طور پر عنایت فرمائی۔ کسی مصنف کی جانب سے کتاب کا تحفہ محض کاغذ اور روشنائی کا تبادلہ نہیں ہوتا بلکہ فکر، مشاہدہ، تجربہ اور طویل فکری ریاضت کا […]

Read More