پیالی میں آنے والا طوفان تھم چکا ہے
بابا کرمو نے کہا آج یہ آپ سے سمجھنے آیا ہوں کہ ججز آئین کے کس آرٹیکل کے تحت خطوط لکھتے ہیں اور وکلا کس قانون اور آئین کے تحت جوڈیشل کمیشن کی کاروائی کو روکنے کیلئے احتجاج کرتے ہیں۔جواب میں کہا اگر ان سوالات کا جواب ان احتجاج کرنے والوں کے پاس ہوتا تو […]