پیدائش کے وقت ایک پونڈ وزنی بچے کی پہلی سالگرہ پر خود ڈاکٹر بھی حیران
لاس ویگس: ایک سال قبل لاس ویگاس میں پیدائش کے وقت صرف ایک پونڈ اور تین اونس وزنی بچہ اب اپنی پہلی سالگرہ پر بالکل تندرست ہے جس نے خود ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ایلی جیمزنے صرف 22 ہفتے میں معیادِ حمل کے بعد اس دنیا میں آنکھ کھولی تھی۔ مارچ میں اپنی […]
