امریکی انتخاب !پیشین گوئی غزہ؟,
امریکہ کے 60ویں صدارتی انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ یہ انتخاب ہر چار سال بعد ہوتا ہے۔ امریکہ 52 ریاستوں پر مشتمل ایک جمہوری ملک ہے۔ ان انتخابات کا محور معیشت معاشرتی مسائل کلائمیٹ چینج تارکین وطن اور جیو پالیٹکس ہے چین مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے ممالک ان الیکشنز […]