پیش اورپیش گوئیاں
انسان ازل سے اپنے بارے میں جاننا چاہتا ہے بات مستقبل کی ہو تو اس بارے فکرمندہونا ایک فطری سی بات ہے انسان کی اسی کمزوری سے بہت سے کائیاں لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور دوسروںکو بے وقوف بناکر پیسے ہتھیاتے رہتے ہیں اسی لئے دنیامیں بہت سے لوگ پیش گوئیاںکرتے رہتے ہیں کیونکہ یہ […]