ثانیہ مرزا کا حج روانگی سے قبل اہم پیغام جاری
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال حج پر روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کردیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے عازمین حج کی فہرست میں شامل ہونے پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا، "میرے […]