پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پرصحافتی تنظیموں کا صدر مملکت سے اظہارِتشکر
اسلام آباد: صحافتی تنظیموں کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علویٰ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، کونسل آف پاکستان نیوز پیر ایڈیٹرز(سی پی این […]
