پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنےکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی کرسکے گا۔یوکرین میں روس کے ہراول فوجی دستے میں شامل ویگنر کے سربرہ ییوگینے پریگوژن نے 23 […]