خاص خبریں

پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ، آئینی عہدوں پر رہتے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہئے، رانا ثنا

اسلام آبادوزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ اکائیوں کے پانی سمیت وسائل کی منصفانہ تقسیم پر مکمل یقین رکھتے ہیں، پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہئے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف، […]

Read More
پاکستان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، اہل خانہ پی پی رہنما وقار مہدی کا کہنا ہے کہ تاج حیدر ہمارے دیرینہ ساتھی اور بہترین سیاسی کارکن تھے، وہ پیپلز پارٹی کے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی: شرجیل انعام میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، کسی بھی صورت میں متنازعہ کینالز کی تعمیر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے پانی کے حقوق کی محافظ […]

Read More
پاکستان

پیپلز پارٹی کی مشکلات دور ہوگئیں، ان کے مطالبات جائز تھے ، انکے گلے شکوے دور ہوگئے ، رانا ثنا اللہ

رہنما مسلم لیگ (ن)رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مشکلات دور ہوگئیں، ان کے مطالبات جائز تھے۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ ہر کوئی اپنے حلقے کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز لینے کی کوشش کرتا ہے، ہمارے اراکین بھی حلقے کے لیے فنڈز مانگتے ہیں، وہ ناراض […]

Read More
اداریہ کالم

پیپلز پارٹی کے تحفظات، وزیراعظم کی یقین دہانی

وفاقی بجٹ 2024-25کے معاملے پر حکمران اتحادی جماعتوں کے درمیان سیاسی تنا و¿بڑھنے کے بعد، وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو متعدد معاملات پر اہم اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کےلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،حکمران اتحادی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نواز اور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ مین پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کر لی ہےکراچی کی 246 یوسیز میں سے 40 کے نتائج سامنے آگئے جن میں پیپلزپارٹی 46یوسیز کے ساتھ پہلے، پی ٹی آئی 11 کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی 4 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہےلیاری ٹاؤن کی 13 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پیپلز پارٹی نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت

تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں پارٹی لائحہ عمل پر بات کرنے کے لیئے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔زرائع کے مطابق تمام ارکان کو اجلاس میں شرکت کے لئے اپنی موجودگی یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں آئندہ چوبیس گھنٹے میں […]

Read More
پاکستان

سیلاب متاثرین سے ناروا سلوک، اراکین اسمبلی عدالت طلب

دادو کی سیشن کورٹ نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کو سیلاب متاثرین سے ناروا سلوک پر طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دادو کی سیشن کورٹ میں رکن اسمبلی صالح شاہ جیلانی اور سجیلا لغاری کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ہمارےگاؤں تاج […]

Read More