پیپلز پارٹی سندھ کا 15 مئی کو سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان
پیپلز پارٹی سندھ نے 15 مئی کو سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ 15 مئی کو شام 5 بجے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی […]