کالم

آزادی اظہاراورپیکا ایکٹ ترمیمی بل!

آزادی اظہارِ رائے بنیادی انسانی حقوق میںانتہائی اہم،جانداراورانسانی معاشرے میں افرادکے درمیان تبادلہ خیال ، تنقید و اصلاح کیلئے لازم وملزوم سمجھاجاتا ہے،آزادی اظہارِ رائے کوبطوربنیادی انسانی حق دنیا بھر میں انسانی حقوق کے قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں کے ذریعے تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ آزادی جمہوری معاشروں کے بنیادی ستونوں میں شامل ہے […]

Read More