پیکا قانون تحفظ یا عدم تحفظ
آجکل حکومت نے صحافیوں کو مصروف رکھنے کیلئے پیکا بل منظور کرلیا گیاہے جو تحفظ کے ساتھ ساتھ عدم تحفظ بھی ہوگا میں سمجھتا ہوں کہ جو کام حکومت کے کرنے والے ہیں ان پر توجہ نہیں بلکہ خوامخواہ عوام کو مصروف رکھنے کے لیے کبھی عدالتی نظام کو چھیڑا جاتا ہے تو کبھی صحافتی […]