پی آئی سی اور 75کا نوٹ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب جب سے سرکاری ہسپتالوں میں اچانک آ جارہے ہیں تب سے مریضوں کی سنی جارہی ہے اور ساتھ میں ہسپتال کے بند شعبے بھی فعال ہورہے ہیں محسن نقوی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)گئے تو وہاں کی پرانی ایمرجنسی کی بحالی کا بھی حکم دیدیا پی آئی سی کی […]