کھیل

پی ایس ایل 9، فرنچائزز کو خزانے بھرنے کیلیے براڈ کاسٹنگ رائٹس سے امیدیں

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائزز کو خزانے بھرنے کیلیے براڈ کاسٹنگ رائٹس سے امیدیں وابستہ ہیں۔پی ایس ایل براڈکاسٹنگ رائٹس کی فنانشل بڈ منگل کو کھولی جائے گی،اس سے قبل ریزرو پرائس کا فیصلہ ہوگا،ذرائع کے مطابق2 سالہ رائٹس کیلیے6 سے7 ارب روپے کی ریزرو پرائس رکھی جائے گی۔اس بار پی سی […]

Read More