پی ایس ایل 9؛ بابر کو قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے
لاہور: بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بھی قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے۔ورلڈکپ کی ناکام مہم کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے تھے،اب ان کو پی ایس ایل میں فرنچائز ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے بھی مشورے ملنے لگے ہیں۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]