کھیل

پی ایس ایل 9: ٹرافی کی رونمائی کب اور کہاں ہوگی؟

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب 13 فروری بروز منگل کو ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اسی سلسلے میں ٹرافی کی رونمائی تقریب 13 فروری کو لاہور میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کے لیے […]

Read More