پاکستان

پی ایس ایکس میں اس ہفتے کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1355 پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 1355 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 14 ہزار 113 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر 6 ہزار 27 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 اندیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 16 ہزار 658 جبکہ ہفتہ وار […]

Read More