پی ایچ ایف اور ہاکی کا ہیرو
سابق اولمپئن اور ہاکی کا ہیرو رانا مجاہد علی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکریٹری بن گئے ہیں امید ہے کہ اب ہاکی کا کھیل گمشدہ راستوں سے باہر نکل آئے گا ویسے توپاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال کے ساتھ ہماری کھیلوں کا بھی کباڑا ہوگیا بلکہ کرکٹ کے علاوہ ہمیں کسی اور ٹیم […]