کھیل

پی سی بی نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

لاہور: پی سی بی نے ایک ہفتے بعد سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی جانب سے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ذرائع کے مطابق بورڈ کے خلاف بیانات ان کے فوری استعفیٰ قبول […]

Read More