پاکستان

پی ٹی آئی ارکان سے مل کر حمایت مانگی ہے، سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سے ملا ہوں اور اُن ارکان سے حمایت مانگی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں جس کا اعتراف کرتا ہوں اور ہم پر کوئی پابندی نہیں ہے […]

Read More