پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹراپارٹی کیس کا فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔کمیشن نے ہدایت کی کہ الیکشن کرانے کے بعد 7دن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی […]
