پاکستان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل خیبر […]

Read More