پی ٹی آئی قیادت کی میڈیا کوریج نہ کرنے کیخلاف درخواست نمٹادی گئی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا نام اور لیڈر شپ کی میڈیا کوریج نہ کرنے سے متعلق پیمرا کے نوٹیفیکیشن کی غلط تشریح کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹادی۔جسٹس عدنان اقبال چوہدری اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کا نام اور لیڈر شپ کی […]