پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس؛ سپریم کورٹ کا آئی جی، چیف سیکریٹری پنجاب کو نوٹس
اسلام آباد: پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا۔سماعت کا آغاز ہوا تو وکیل پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ […]