پی ٹی آئی نے انتخابات کیلیے کمر کس لی، ہفتے سے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے بھی عام انتخابات کی مہم چلانے کیلیے کمر کس لی اور ہفتے سے بھرپور طریقے سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہفتے کو اپنی بھرپور انتخابی مہم […]