پی ٹی آئی نے زمان پارک آپریشن کا پرچہ مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کیخلاف درج کرانے کی درخواست دیدی
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے زمان پارک آپریشن کا پرچہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے خلاف درج کرانے کی درخواست دے دی۔رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ، نگران وزیر اعلیٰ […]