پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سیاسی طور پر متحرک، جلسے کرنے کا اعلان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سیاسی سرگرمیوں کے لیے متحرک ہوگئی ہے، پشاور میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔ پرویزخٹک پارٹی کے چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا […]
