پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض
پاکستان تحریکِ انصاف میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے قیادت کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی […]