خاص خبریں

پی ٹی آئی چھوڑنے والے سابق ارکان اسمبلی کا علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے سابق ارکان اسمبلی نے علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرنے والے پنجاب اسمبلی کے سابق ارکان نے اپنا الگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور سابق […]

Read More