پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم این اے عادل خان بازئی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی تردید کردی
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ ایم این اے عادل خان بازئی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی تردید کردی۔ عادل خان بازئی نے بتایا کہ وہ پی ٹی آئی کی حمایت سے ایم این اے منتخب ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنا الحاق کا سرٹیفکیٹ سنی اتحاد کونسل میں […]