پی ٹی آئی ۔ دوست اور دشمن!
یہ ایک مشہور بات ہے کہ مصیبت کے دنوں میں ہی دوست دشمنوں کا پتہ چلتا ہے، اچھا دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے اور اچھی بیوی وہی جو برے حالات میں بھی ساتھ نبھائے ورنہ خوشیوں کے تو سب ہی ساتھی سب ہی سانجھے ہوتے ہیں۔ تاہم مشکل وقت کی ایک خاص بات […]
