پاکستان

پی ٹی آئی 14 مئی کے انتخابات کیلئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 14 مئی کے انتخابات کے لیے ہم تیار ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتخابات سے فرار کون اختیار کررہا ہے؟ ہم نے لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومتی نکتہ نظر کو […]

Read More