ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 ء سیمی فائنل میں بھارت کو بد ترین شکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انگلش اوپنرز نے بھارتی گیند بازوں کا بھرکس نکال دیا۔ انگلش اوپننگ جوڑی کی دھواں دار جارحانہ بیٹنگ دیکھنے میں آئی۔ گراؤنڈ کے […]