پاکستان

ماحولیاتی انصاف کا تقاضا ہے،تمام ممالک مشترکہ ذمہ داری لیں ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام ممالک مشترکہ ذمہ داری لیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کلائمیٹ امپلی منٹیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے مگر یہ موسمیاتی تبدیلیوں سے شدیدمتاثرہ ملکوں میں سرفہرست میں […]

Read More
پاکستان

پاکستان کو قرض نہیں فنڈنگ چاہئے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کانفرنس آف پارٹیز27 میں پاکستان کاموقف پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ کوپ 27انسانیت کی آواز بن کرابھراہے اورماحولیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے متاثرہ ملکوں کیلیے وسائل درکار ہیں ۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستا ن میں سیلاب سے 3کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے تاہم ماحولیاتی انصاف کاتقاضاہے کہ […]

Read More
پاکستان

گورنر راج کی آئن میں جگہ موجود ہے ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس پر حملہ کیا گیا ، امن و امان کی صورتحال اور حالات ہاتھ سے نکلنے پر گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ہم خدمت پر […]

Read More
پاکستان

مصظفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ کیوں دینے کا اعلان کیا ؟

ٹوئٹر پر ایک بیان میں مصطفٰی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کو کل اپنا استعفیٰ پیش کروں گا ۔ مصطفٰی نواز کھوکھرکا کہنا تھا کہ آج پارٹی کے سینیئر رہنما سے ملاقات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ پارٹی قیادت میرے سیاسی مؤقف سے خوش نہیں تھی اور سینیٹ کی نشست سے […]

Read More
پاکستان

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے ۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے بڑھ کر 130572 روپے ہے جبکہ […]

Read More
پاکستان

وفاق کے بعد چاروں صوبوں کا بھی یوم اقبال منانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد چاروں صوبوں نے بھی کل یوم اقبال کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کل یوم اقبال کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان حکومت […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط، صحافی ارشد شریف کیلئے جو ڈیشل کمیشن بنانے کی استد عاء

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لکھے گئے خط میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کل کیویز کیخلاف گراؤنڈ میں اترے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کل کیویز کیخلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اترے گی ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس کا سڈنی پہنچنے پر شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا ، انہیں گلدستے پیش کیے ، شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں ۔ شائقین […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا بڑاقدام، ایف آئی آر چیلینج کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے بیان جاری کیا کہ مجھے قتل کرنے کا منصوبہ دو ماہ قبل بنایا گیا، 24 ستمبر کو عوام کو بھی بتا دیا تھا، مکمل صحت یاب ہونے میں […]

Read More
پاکستان

اعتزاز احسن بھی عمران خان کے حق میں میدان میں کود پڑے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بیان دیا ہے کہ مد عی کو قانون اجازت دیتا ہے کہ جسکا نام چاہے ایف آئی آر مین شامل کرے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے […]

Read More