پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں اعظم سواتی کے قیام کی تردید کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں اعظم سواتی کے قیام کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ ججز ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں قیام کے معاملے پر عدالت عظمیٰ نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کبھی بھی سپریم کورٹ ججز کے ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں نہیں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا ٹھیک ہوتے ہی، میدان میں آنے کا اعلان

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سے تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ شوکت خانم ہسپتال میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے۔ سائفر کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ، پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بڑا ٹاکرا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور پاکستان ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹاپ فور ٹیموں میں پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 9 نومبر کو سڈنی کرکٹ […]

Read More
کھیل

بھارت نے زمباوے کو باآسانی شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے زمبابوے کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں زمبابوین […]

Read More
پاکستان

اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کا بڑا اقدام

پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے بتایا کہ اعظم سواتی سے متعلق ویڈیو کا پتا چلا ہے، تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی لیڈرز پرمشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹراعظم سواتی میرے بڑے بھائی ہیں اور ان […]

Read More
پاکستان

ڈالر کی قیمت میں کمی ، آج قیمت کیا رہی ؟

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بلند پرواز ایک بار پھر نیچے آنے لگی، اوپن مارکیٹ میں دن کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 50 پیسے سستا ہوکر 225 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جبکہ انٹربینک میں 7 […]

Read More
پاکستان

چین اور سعودی عرب کی پاکستان کیلئے بڑی امدادکا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ امداد کے بعد پاکستانی روپیہ اپنی کھوئی قدرواپس حاصل کرلے گا، ملک فوری ڈیفالٹ کے خطرہ سے نکل جائے گا۔ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیئن ہارنیئس سے ملاقات کی، باہمی امور اور سیلاب متاثرین کیلئے کیلئے ریسکیو آپریشن کی تعریف بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیئن ہارنیئس سے ملاقات کی ۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں لوگوں […]

Read More
پاکستان

پنجاب حکومت تحقیقات کیوں نہیں کر رہی؟، شہباز شریف کا پنجاب حکومت سے سوال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ ہفتہ کے روز لاہور میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دن رات ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر گھٹیا الزام تراشی سے پرہیز کرنا چاہیئے، جھوٹ اور گھٹیا پن کا مظاہرہ […]

Read More
پاکستان

کیا عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں ؟، عمران خان سے متعلق رانا ثنااللہ کا بڑا دعویٰ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں کہ ان کو 4 گولیاں لگی ہیں ۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ یہ شخص بہت بڑا جھوٹا ہے، سمندر کی گہرائی کی پیمائش کی […]

Read More