پی ٹی ایم پر پابندی ۔ایک مستحسن فیصلہ
یہ امر قابل ذکر ہے کہ 6اکتوبر کو وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا تے ہوئے باقا عدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔جس میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور 1997ءکے انسداد دہشت گردی ایکٹ […]