پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، حنا ارشد کو برتری حاصل
سیالکوٹ میں پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں صوبے کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کا پلڑا بھاری ہے۔ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 52 کے 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 150 کے نتائج آ گئے۔ ن لیگ کی حنا ارشد وڑائچ 61 […]