یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے پی پی متحرک
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی خصوصی کمیٹی کے ارکان نے سیاسی جماعتوں سے رابطہ کیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی خصوصی کمیٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے متحرک ہے۔چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی سے شیری رحمان اور نوید قمر نے رابطہ […]