حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پی پی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کی تیسری نشست آج
حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کا تیسرا اجلاس آج ہوگا۔ ہوامسلم لیگ (ن) کی جانب سے رابطہ کمیٹیوں کے دوسرے اجلاس میں اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ، ملک محمد […]