پی ڈی ایم حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ قائم کیا، سراج الحق
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ قائم کیا، وزیراعظم اور کابینہ عوام سے معافی مانگیں۔جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری پیغام میں سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے 16 ماہ میں ریکارڈ قرض […]
