کالم

چار چہروں کی بے آواز قیامت

سوال تیرنے لگتا ہے”میرے حصے میں یہ سایہ کیوں نہ آیا؟”مگر اس سوال کا جواب دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔ وہ بچہ وقت سے پہلے بڑا ہو جاتا ہے مگر اس کی بڑائی میں معصومیت کی لاش دفن ہوتی ہے اس کی ہنسی میں ایک ٹوٹا ہوا ساز چھپا ہوتا ہے اور اس کی خاموشی […]

Read More