وفاقی محتسب کی چالیسویں سالگرہ
پاکستان کو بنے ہوئے 75سال ہوچکے ہیں جنہوں نے بنایا وہ آج ہم میں نہیں جنہوں نے بنتے دیکھا وہ بڑھاپے کی دہلیز پر ہیں لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والے پاکستان میں قیادت سے لیکر اداروں تک کا فقدان رہا کسی پر ہم خوش ہیں نہ ہی اطمینان ہے 34سے زائد وزیر اور […]