چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو […]
