چودھری حفیظ اللہ( مرحوم) جراتمند انسان تھے
چودھری حفیظ اللہ مرحوم بڑے خوبصورت، خوب سیرت ، دیانتدار اور فعال آفیسر تھے۔ ایسے افسر کسی بھی مہذب معاشرے میں قومی اثاثہ تصور کیے جاتے ہیں۔ چودھری حفیظ اللہ بڑے جرات مند اور بہادر آفیسر تھے جنہوں نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں کبھی نفع نقصان نہیں سوچا تھا۔ مرحوم 1970 کے عام انتخابات […]