کچی آبادیاںاورمالکانہ حقوق
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے جہانیاں سٹیڈیم میں بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہر کی تمام کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کیا اور کہاکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں کو 40 بیڈ سے 150بیڈز اپ گریڈ کررہے ہیں اور ہسپتال میں بلڈ بینک اور لیبر روم بھی بنائے جائیں گے۔ […]