چوری چھوٹی ہو یا بڑی، چوری چوری ہی رہتی ہے
چوری دنیاکے ہر معاشرے میں قابل سزاجرم اورقابل مذمت فعل ہے۔چوری نہ صرف اخلاقی طور پر غلط ہے بلکہ قانونی اور مذہبی اعتبار سے بھی ناقابل قبول عمل ہے تاہم بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں چوری کو دو درجوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔کم حیثیت والے چور کی چوری کوسنگین جرم سمجھا جاتا ہے […]