چور چور کے شور میں وزیر اعظم کا انتخاب
چور چور کے شدید شور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے شہباز شریف کو 201 اور پی ٹی آئی کے امیدوار عمر ایوب کو 92ووٹ ملے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت جیسے ہی قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تواسکے ساتھ ہی […]