علاقائی

سی ڈی اے بورڈ نے بیس فی صد مہنگائی الاؤنس کی منظوری دے دی

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے مطالبے پر سی ڈی اے بورڈ نے گریڈ01سے گریڈ 17(نان گزیٹیڈ) ملازمین کے لیے بیس فی صد مہنگائی الاؤنس کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق یہ الاؤنس ملازمین کو مورخہ یکم جنوری 2023سے دیا جائے گا،نوٹیفکیشن جاری ہوتے […]

Read More